The news is by your side.

مری، کشمیر، جی بی، کے پی اور بلوچستان میں کے متعدد علاقوں میں شدید برف باری۔

برف باری کا سلسلہ آئندہ چند روز جاریہ رہنے کی پیشنگوئی، ہر جانب پاک فوج نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز فوجی جوان شہریون کی امداد میں مصروف،

0

اسلام آباد: ملک ایک بار پھر موسی تبدیلیوں کے منفی اثرات کی لپیٹ میں ، شمالی علاقہ جات سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید برف باری ، مری کو بھی برف باری نے اپنی لپیٹ ،میں لے لیا ، چاروں طرف سے زمین نے برف کی چادر اوڑھ لی جبکہ ان علاقوں میں کاروبار زندگی ٹھپ پو کر رہ گئی،

مری میں آخری خبریں آنے تک ایک فٹ تک برف پڑ چکی تھی، برف باری کے باعث شہریوں نے مری کا رج کیا تو ملکہ کوہسار کی طرٖف جانے والے راستوں پر ٹریفک کا رش لگ گیا جس کے باعث انتظامیہ نے مری کی طرف جانے والے راستوں کو بند کر دیا،

صرف مقامی لوگوں کو مری کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ، شدید برف باری کے باعث مری اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاون ہو گیا اور طاروں طرف کا علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا جس سے راستہ چلنے والوں کو بھی سخت مشکلات کا

بلوچستان میں بھی مختلف مقامات پر شدید برفباری کا آغاز ہو چکا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٰہان کئی فٹ ببرف پڑ چکی ہے،

شدید برف باری کے باعث  پاک فوج کی جانب سے ریسکیو و بحالی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے،

دوسری جانب کالام، مہمند ،تیراہ،سوات ، کشمیر اور گلگت بلتستان بھی شدید برف باری سے متاثر ہو چکے ہیں اور پاک فوج ان تمام علاقون میں امدادی سرگرمیو ں میں مصروف ہے،

اس حوالے سے ایک افسوس ناکل خبر یہ ہے کہ لوئر چترال میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی گھر کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.