Browsing Category
تازہ ترین
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ : 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل
اسلام آباد۔سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں ہونے والے حملے میں ملوث 23 پاکستانی شہریوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کر لیے گئے ہیں۔
پاسپورٹ حکام کے مطابق، اس فہرست میں لندن میں ہونے والے مظاہروں سے…
Read More...
Read More...
پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست
اسلام آباد۔پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرضے کی مدت دو سال کے لیے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ اس سے پہلے بھی پاکستان چین سے 16 ارب ڈالر کے توانائی کے قرضے کی مدت بڑھانے کی درخواست کر چکا ہے۔
یہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
کوئٹہ۔ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس…
Read More...
Read More...
امریکہ چاہے تو عافیہ کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو لے جائے، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے امریکی دباو¿ ایک مفروضہ ہے۔ امریکا چاہے تو عافیہ صدیقی کے بدلے بانی کو لے جائے۔ بانی ملک سے باہر جاتے ہیں تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی اور ان…
Read More...
Read More...
جی ایچ کیو حملہ کیس،فرد جرم کی کارروائی پھر ٹل گئی
راولپنڈی ۔سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا عمل ایک مرتبہ پھر مؤخر ہو گیا۔
ملزمان کے وکلاء نے چالان پر اعتراضات اٹھا دیے، جبکہ جی ایچ کیو حملہ کیس کے چالان…
Read More...
Read More...
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، دفترخارجہ
اسلام آباد ۔دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور امریکا پرانے دوست اور پارٹنر ہیں۔ صدر آصف علی زرداری اور…
Read More...
Read More...
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔
چینی سفارت خانے آمد پر سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کے دوران…
Read More...
Read More...
امریکہ کو دوبارہ عظیم بنائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ کی وکٹری سپیچ
واشنگٹن۔ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج سے قبل ہی وکٹری اسپیچ کردی اور کہا کہ 45 ویں امریکی صدر بننے پرآپ سب کا مشکورہوں، امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے، سرحدوں کا سیل کرنا پڑے گا جبکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے…
Read More...
Read More...
ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا
واشنگٹن۔امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کم از کم مطلوبہ الیکٹورل ووٹ حاصل…
Read More...
Read More...
وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
اسلام آباد۔وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
ایران، کے وزیر خارجہ گزشتہ شب دو…
Read More...
Read More...