Browsing Category
Blog
Your blog category
راولپنڈی:پاک بحریہ کے جہاز اصلت کی بیرون ملک تعیناتی کے دوران انڈونیشیا میں کثیرالقومی بحری مشق کموڈو-25 (KOMODO-25) میں شرکت،
مشق کموڈو-25 میں 38 ممالک کی بحری افواج نے شرکت کی،
پاک بحریہ کی بین الاقوامی بحری مشق میں فعال شرکت،…
Read More...
Read More...
خودکش دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ، افغان قونصلر سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
نوشہرہ۔مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر دارالعلوم…
Read More...
Read More...
نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکا، مولانا حامد الحق شہید
اکوڑہ ۔خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حقانیہ مدرسہ اکوڑہ…
Read More...
Read More...
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین
راولپنڈی۔بھارت کے لیے سپرائز ڈے اور پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو چھ سال مکمل ہو گئے۔
پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی جارحیت کا تاریخی جواب دیا۔ 26 فروری کو بھارتی فضائیہ نے…
Read More...
Read More...
امریکی ناظم الامورکی وزیراعظم سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات،علاقائی وعالمی امور پر تبادلہ خیال،
اسلام آباد:امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال،
امریکہ کی پاکستان میں چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر نے منگل کے روز اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز…
Read More...
Read More...
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس 28 جنوری کو طلب
اسلام آباد ۔حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیموں کا چوتھا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 28 جنوری کو اجلاس منعقد کرنے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔
یہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے…
Read More...
Read More...
الفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ
اسلام آباد۔عام انتخابات 2024 میں ممکنہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل حامد خان نے عدالت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ عدالتی کمزوری ہے کہ ابھی تک اس…
Read More...
Read More...
سنا ہے بانی پی ٹی آئی کرپشن سے بچنے کے لیے ڈیل کرنا چاہتے ہیں؟، عطااللہ تارڑ
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کا کیس پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا میگا کرپشن اسکینڈل ہے۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چیلنج کیا کہ وہ واضح کرے کہ برطانیہ نے یہ رقم…
Read More...
Read More...
چیمپئینز ٹرافی میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
لاہور۔پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس ایونٹ کے ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہونے کی توقع ہے جبکہ ویزا پالیسی پر بورڈ کے اعلیٰ حکام کی مشاورت جاری ہے۔
ٹکٹوں کی…
Read More...
Read More...
پنجاب دھی رانی پروگرام کا آغاز،51 جوڑوں کی شادیاں،مریم نوازنے سلامی کارڈ دیا
لاہور۔دھی رانی۔۔۔۔ سب کی سانجھی،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کا پہلا”پنجاب دھی رانی پروگرام“ لانچ کر دیا-لاہور کے بہترین میرج ہال میں 51- اجتماعی شادیوں سے آغاز کردیاگیا-نوبیاہتا جوڑوں میں پانچ کرسچن دولہا دلہن اور ایک!-->…
Read More...
Read More...