The news is by your side.

پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی بڑی کاروائی، ناقص گوشت کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

1 ہزار 200 کلو ناقص اور مضر صحت گوشت کو موقع پر تلف کردیا۔

0

 راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے ناقص گوشت کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

1 ہزار 200 کلو ناقص اور مضر صحت گوشت کو موقع پر تلف کردیا۔

کاروائی موٹر وئے ٹول پلازہ ٹھلیاں کے قریب ناکہ لگا کر کی گئی۔

گاڑی میں گوشت چھپا کر لایا جارہا تھا، گاڑی پولیس نے تحویل میں لے لی۔

ویٹرنری ڈاکٹر نے گوشت کی موقع پر جانچ کرکے اسے مضر قرار دیا۔

فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج، ایک شخص گرفتار۔ترجمان

گوشت سرگودھا جھنگ روڈ سے راولپنڈی سٹی ایریہ میں سپلائی کیا جانا تھا۔

صوبے بھر میں ناقص گوشت کیخلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔

ذمہ داران کے خلاف پرچہ درج کرنے کے بعد قانونی کاروائی کا آغاز۔

 

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.