The news is by your side.

10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمہ، مجرم کی سزا برقرار،

واقعہ کا مقدمہ اکتوبر 2021 میں تھانہ صدر واہ میں درج کیا گیا تھا،

0

راولپنڈی:10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمہ میں مجرم کے خلاف مقدمہ کا ری ٹرائل بھی مکمل، سزا برقرار

عدالت نےزیادتی کی کوشش کے مقدمہ میں مجرم کی سزا کو دوبارہ بھی برقرار رکھا،

مجرم ذیشان علی کو نومبر 2024 میں اے ایس جے فرحان مظفرنے سزا کا حکم دیا تھا،

مجرم ذیشان علی کو 12 سال قید،2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی،

مجرم نے سزا کے خلاف عدالت عالیہ میں اپیل دائر کی تھی،

مجرم کی اپیل پر عدالت عالیہ نے ٹرائل کورٹ کو دوبارہ مقدمہ کی سماعت کا حکم دیا تھا،

واقعہ کا مقدمہ اکتوبر 2021 میں تھانہ صدر واہ میں درج کیا گیا تھا،

مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے میں تین  سال تین ماہ لگے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.