The news is by your side.
Yearly Archives

2026

ڈی چوک جانے کے لیے عمران خان کی کال کا انتظار ہے، سہیل آفریدی

کراچی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے ہم ویسا ہی کریں گے اور ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے لیڈر کو بلاجواز جیل میں رکھے۔ نمائش چورنگی پر…
Read More...

3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ، سری لنکا نے پاکستان کو  14 رنز  سے ہرادیا۔

3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری  میچ  میں  سری لنکا نے پاکستان کو  14 رنز  سے ہرادیا۔ چار وائیڈ بالوں کے باعث آخری اوور دس بالوں کا ہونے کے باوجود پاکستانی بیٹرز 20 رنز نہ بنا پائے اور میچ سری لنکا جیتنے میں کامیاب ہو گیا،…
Read More...

وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ سندھ،حیدرآباد میں بھی پرجوش استقبال۔

کراچی :وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ کراچی کامیابی سے جاری، اس دورے کے دوران انھوں نے سندھ بلخصوص کراچی اور حیدرآباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو متحرک کرتے ہوئے پارٹی میں نئی روح پھونک دی، دوسری جانب پیپلزپارٹی نے سندھ…
Read More...

وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑکی جامعہ اشرفیہ آمد،

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑکی جامعہ اشرفیہ آمد ۔وفاقی وزراء محسن نقوی اور عطا اللہ تارڑ نے جامعہ اشرفیہ کے اکابرین آور علمائے کرام سے ملاقات کی اور شیخ الحدیث و مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور، مولانا فضل…
Read More...

سیکورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں دو آپریشنز، 11 خوارج جہنم واصل۔

راولپنڈی: 8 جنوری  کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان ضلع میں…
Read More...

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا میدان سج گیا،پولنگ کل۔ کو

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے2026ء کیلئے سج گیا، نئے عہدیداران کے انتخاب کے لیے پولنگ کل بروز ہفتہ کو ہوگی، صدارت کے لیے 4 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ نائب صدر، سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری اور لائبریری…
Read More...

اتحاد تحریک تحفظ آئین کی ن لیگ کے سربراہ نوازشریف کو مل کر چلنے کی دعوت ۔

لاہور:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم سربراہ نوازشریف کو مل کر چلنے کی دعوت دے دی۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں نیوز…
Read More...

PSL میں نئی تاریخ رقم، ساتویں ٹیم 175 کروڑ، 8ویں فرنچائز 185 کروڑ میں فروخت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈیولپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لی۔ ساتویں فرنچائز…
Read More...

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا دورہ سعودی عرب،

سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر، لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، اور چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی۔ سربراہ پاک…
Read More...

دہشتگردی ایک ناسور،جڑ سے اکھاڑ پھینکنا لازم ،پی ٹی آئی سے تعلق جوڑنا افسوسناک۔

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر ،سلمان اکرم راجہ اسد قیصر نے  کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی ۔۔ہمارا موقف واضع ہے، دہشتگردی ایک ناسور ہے اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنا لازم ہے۔۔ دہشتگردوں کا پی ٹی آئی سے تعلق جوڑنا…
Read More...