The news is by your side.
Yearly Archives

2026

دو عہدوں پر ایک ہی افسر کی تعیناتی چیلنج، سماعت 20 فروری کو مقرر۔

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد کے دو عہدوں پر ایک ہی افسر کی تعیناتی کو چیلنج کرنے سے متعلق مرکزی کیس 20 فروری کو مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے…
Read More...

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت آپریشنل کمانڈرز کانفرنس

اسلام آباد:آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت رات گئے 6گھنٹے طویل آپریشنل کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد۔ آئی جی اسلام آباد نے پولیس کی مجموعی کارکردگی، سکیورٹی اقدامات، ٹیکنالوجی کے استعمال اور عوامی سہولت کیلئے جاری منصوبوں کا…
Read More...

پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس کی کمان سنبھال لی۔

اسلام آباد: پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (CTF-150) کی کمان سنبھال لی۔ تبدیلی کمانڈ کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور محمد یاسر طاہر نے رائل سعودی…
Read More...

فیڈل مارشل سید عاصم منیر کا بہاولپور گیریژن کا دورہ، 

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بہاولپور گیریژن کا دورہ  کور کی آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ ۔ بریفنگ میں ملٹی ڈومین وارفیئر کی تیاریوں پر خصوصی توجہ  مرکوز کی گئی۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف…
Read More...

انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز  کے زیر اہتمام ترکیہ و ازربائجان پروگرام کا افتتاح۔

انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز  کے زیر اہتمام ترکیہ و ازربائجان پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا ،تقریب میں ترکیہ سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوولو، آزربائیجان کے سفیر خضر فرھادوو اور بڑی تعداد مین سفارتی حکام شریک ہوئے۔ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے…
Read More...

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ،سپر سکس مرحلے میں نیوزی لینڈ کو پاکستان سے شکست،

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں کیوی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 28.3 اوورزمیں 110 رنزبنا کرآؤٹ ہوگئی اورپاکستان کو جیت کے لئے 111…
Read More...

وادی تیراہ سے مقامی آبادی کا انخلاءکسی دباو کے تحت نہیں ، بلکہ معمول کی بات ہے،

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں کئی سالوں سے آپریشن نہیں ہو رہا ، وہاں آئی بی اوز کیے جاتے ہیں ، تیراہ میں مقامی آبادی کے انخلاء سے فوج کا کوئی تعلق نہیں یہ فیصلہ صوبائی حکومت اور مشران کے جرگے کے نتجے میں ہوا ،…
Read More...

وفاقی حکومت کا قیمتی ونایاب پتھروں کے ذخائر سے بھرپور استعفادے کا فیصلہ،

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قیمتی پتھروں اور معدنیات کے فروغ کے حوالے سے اجلاس ، جیم اسٹون انڈسٹری کی ترویج کے حوالے سے اقدامات پر غور وزیراعظم نے اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے مجوزہ جیم اسٹون…
Read More...

ٹی۔20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت یا کچھ اور،حمتی فیصلہ جمعہ یا پیر تک،

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات،ٹی۔20 کرکٹ ورلڈ کپ اور اس ٹورنامنٹ سے بنگلا دیش کو آوٹ کرنے اور اس پر پاکستان کے رد عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاکستان کے حتمی…
Read More...

پروموشن سرکاری ملازمین کا بنیادی حق قرار، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے بڑا فیصلہ جاری، اہل افسر کو پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن کا حق بحال، سپریم کورٹ نے پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، سرکاری ملازم…
Read More...