The news is by your side.

ٹی20 ورلڈکپ سپر8: نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست۔

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا،جو اس نے آخری اوور کی تیاسری گیند پر پورا کر لیا۔ پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار۔

0

 کو لمبو:  ٹی20 ورلڈکپ سپر8 کے اہم میچ میں انگلینڈ نے  نیوزی لینڈ کو وکٹوں سے شکست دے دی ہے، جس سے پاکستان کی سیمی فائنل کے لیے امیدیں برقرار ہیں۔

جمعہ کے روز کھیلے گئے آئی سی سی  ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم مقابلے میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا، کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کو ترجیح دی

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا،گلین فلپس 28 گیندوں پر 39 رنز بنا کر نمایاں رہے، اوپنرز ٹم سائفرٹ اور فن ایلن نے بالترتیب 35 اور 29 رنز بنائے۔

انگلینڈ نے آخری اوور کی تیسری گیند پر 160 رنز کا ہدف 161 رنز بنا کر پورا کر لیا جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آوٹ ہوئے ،

انگلینڈ کی جیت کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں ہہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں تاہم اس کے لیے قومی ٹیم کو سری لنکا کی ٹیم کو واضح مارجن سے ہرانا ہو گا،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.