آج اچھی لیڈ سے جیت ہی پاکستان کو ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں لیجا سکتی ہے
اسلام آباد: پاکستان آج ٹی ۔20 کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنا انتہائی اہم میچ سری لنکا سے کھیلے گا،
میچ میں اچھے مارجن سے جیت ہی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا باعث ہو گی،
گذشتہ روز نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کی ٹیم سے شکست نے پاکستان کے سیمی…
Read More...
Read More...