The news is by your side.
Monthly Archives

اکتوبر 2025

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے استنبول میں پاکستان افغانستان کے مذاکرات۔

 پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والی بات چیت فیصلہ کن دور میں داخل، پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو حتمی موقف پیش کر دیا، سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ افغان طالبان کی طرف سے کی جانے والی…
Read More...

امریکہ پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے،مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے سٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا موقع تلاش کر رہا ہے۔ دوحہ روانگی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا: ’ہم پاکستان کے ساتھ اپنے سٹریٹجک تعلقات…
Read More...

دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششیں ناکام، 25 خوارج ہلاک ، 5 فوجی جوان شہید

 راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے 24 اور 25اکتوبرکو خوارج کے دو بڑے گروہوں کی پاکستان-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 25 خوارج کو جہنم واصل کر دیا، جبکہ وطن کے پانچ بہادر جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی…
Read More...

نیپال کی ایک مدھر اور خوبصورت آواز ہمیشہ کے لیے جل کر خاکستر ہوگئی۔

نیپال کی ایک مدھر اور خوبصورت آواز ہمیشہ کے لیے جل کر خاکستر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی گلوکارہ اور خوشگوار زندگی کے دل نشیں خواب دیکھنے والی نیتو پاڈیل بالآخر چند دن کی موت و زندگی کی جنگ میں ہار گئیں۔…
Read More...

وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ۔

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کا اراکین کی تجاویز پر آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ،صدر زرداری نے تجویز کی منظوری دے دی۔ تحریک عدم اعتماد کا فیہصلہ چیرمین پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں کیا…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات،مضبوط تعلقات کے قیام پر اتفاق۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف نے قاہرہ میں اتحادیہ صدارتی محل میں عرب جمہوریہ مصر کے صدر عزت مآب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں معزز شخصیات نے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عرب جمہوریہ مصر کے درمیان…
Read More...

پاک افغان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز، دہشت گردی روکنے کے نظام پر بات ہوگی.

اسلام آباد: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا اہم دور ترکیہ میں شروع ہو گیا جس میں دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اور قابل تصدیق مانیٹرنگ میکنزم کے قیام پر بات چیت ہوگی۔ حکام کے مطابق مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف…
Read More...

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کو جلد از جلد فعال کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایئرپنجاب پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، ایئر پنجاب کے فیز ون کے لئے کارروائی جلد مکمل کرنے…
Read More...

پاکستان نے دہشتگردی اور خوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں،ترجمان پاک فوج۔

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے مردان کی مختلف جامعات اور مدارس کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست میں تبادلہ خیال کیا۔ اس خصوصی نشست میں عبد الولی خان یونیورسٹی،وومن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف…
Read More...

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ میں ہو گا۔

اسلام آباد: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ میں ہو گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق افغان طالبان کا وفد ترکیہ میں مذاکرات کے لیے روانہ ہو گیا، طالبان کے نائب وزیر داخلہ حاجی نجیب وفد کی قیادت کررہے ہیں۔…
Read More...