The news is by your side.
Daily Archives

15 اکتوبر 2025

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔

 لاہور:قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کے 267 رنز کا ہدف مکمل کیے بغیر جنوبی افریقہ کے تمام کھلاڑی 174 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جس کے بعد پاکستان نے سیریز میں ایک صفر کی…
Read More...

چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام۔

راولپنڈی: پاک فوج نے چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنا دیا سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے 3 مقامات پر علی الصبح حملہ کیا، پاک فوج کی محصر جوابی کاروائی نے ان…
Read More...

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیر اعلی سہیل آفریدی سے حلف لیں گے۔

پشاور:گورنر فیصل کریم کنڈی اج شام خیبر پختون خواہ کے نو منتخب وزیراعلی محمد سہیل افریدی سے حلف لیں گے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی، گورنر فیصل کریم کنڈی جو منگل کے روز کراچی میں تھے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…
Read More...

لاہور ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان ٹیم دوسری اننگ میں 167 رنز پر آوٹ،

لاہور:  پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسری اننگز 167 رنز پر مکمل ہو گئی، جنوبی افریقہ نے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے۔ پاکستان کی جانب سے ملنے والے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب…
Read More...

کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ،

اسلام آباد:کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جواب کے نیتجے میں طالبان کے چار ٹینکوں سمیت کئی پوسٹین تباہ ،فتنہ الخوارج کے ایک اہم کمانڈر کی ہلاکت کی بھی اطلاع، سیکورٹی ذرائع…
Read More...