آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بھارت کو شکست۔
وشاکھ پٹنم:آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے ایک اہم میچ نے جنوبی افریقہ نے بھارت کو تین وکتوں سے شکست دے دی ۔
بھارت میں کھیلے گئے میچ میں انڈین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.5 اوورز میں 251 رنز بنائے جسے جنوبی افریقن ٹیم نے 48.5 اوورز…
Read More...
Read More...