پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ میں شریک 4 پلیئرز ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے ریلیز ۔
اسلام آباد:پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ میں شریک 4 پلیئرز ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے ریلیز کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ میں شریک محمد رضوان، حسن علی، سلمان علی آغا اور ساجد خان کو ریلیز کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق…
Read More...
Read More...