The news is by your side.

0

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کو جلد از جلد فعال کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ایئر پنجاب پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی، لاہور سے اسلام آباد ایئرپنجاب کے فلائٹ روٹ پر اتفاق کر لیا گیا، ایئر پنجاب کے لیے جدید اور آرام دہ طیارے لیز پر حاصل کیے جائیں گے۔

اجلاس میں مری گلاس ٹرین پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ نے مری گلاس ٹرین پراجیکٹ کے لئے ممکنہ اقدامات کی ہدایت کر دی۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.