پاکستان، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن، مہمان ٹیم کے 216 رنز پر 6 کھلاڑی آوٹ
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے پاکستان کی پہلی اننگز کے 378 رنزکے جواب میں 6 وکٹوں پر 216 رنز بنالیے۔
قبل ازیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں…
Read More...
Read More...