The news is by your side.
Monthly Archives

ستمبر 2025

دفاعی معاہدہ پاک سعودی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔خواجہ آصٖف

لندن:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ حالیہ دفاعی معاہدہ نہ صرف تاریخی حیثیت رکھتا ہے بلکہ اس کے تحت سعودی سرزمین پر تعینات پاکستانی افواج کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا، جس کے معاشی فوائد پاکستان کو بھی حاصل ہوں گے۔…
Read More...

ایف آئی اے کا کریک ڈاون،حوالہ ہنڈی میں ملوث 494 ملزمان گرفتار 396 مقدمات درج،

اسلام آباد:  ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری، ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال کے دوران غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور…
Read More...

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، آج سری لنکا اور بنگلا دیشن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،

دوبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کی چاروں ٹیمیں فائنل ہو گئیں ،سپر فور مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے ، جس میں پاکستان ، بھارت ، سری لنکا اور بنگلا دیش کی ٹیمین مدمقابل آئین گی ، سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج 20 ستمبر کو سری لنکا اور بنگلا…
Read More...

امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی ترسیل پر پابندی اٹھانے کے حوالے سے اقوام متحدہ…

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شدت آنے کے بعد مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔ دوسری جانب جنوبی غزہ میں حماس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 اسرائیلی…
Read More...

 پاکستان نے افغانستان سے دراندازی اور حملوں کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دیے۔

 پاکستان نے افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھاتے ہوئے افغانستان کی سر زمین سے دراندازی اور حملوں کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دیے۔ عرب نیوز کے مطابق پاکستان نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ افغانستان میں 60…
Read More...

اسٹیٹ بینک کا 19 نومبر کو قومی سطح پر ویمن انٹرپرینیورشپ ڈے منانے کا اعلان۔

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) 19 نومبر  کو ویمن انٹرپرینیورشپ ڈے (WED) قومی سطح پر منائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر میں اسٹیٹ بینک کے 16 فیلڈ دفاتر میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی جبکہ مرکزی تقریب اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں…
Read More...

  ٹی 20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں یو اے ای کو 41 رنز سے شکست،

دبئی:  پاکستان نے دبئی میں کھیلے جا رہے  ٹی 20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یو اے ای کو 41 رن سے شکست دے دی، اس میچ میں کامیابی کے بعد پاکستانی ٹیم سپر فور مرحلے میں پہنچ گئی، شاہین شاہ آفریدی کو بولنگ اور بیٹنگ میں شاندار کارکردگی پر مین…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب،”اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط ،

ریاض:  ولی عہد و وزیر اعظم سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی پر وقار دعوت پر  وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ،"اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے" (SMDA) پر دستخط ، دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری ولی…
Read More...

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں نئی جہت، اسلام آباد سبز ہو گیا،

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت سعودی عرب میں موجود, دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات میں طے پایا تھا کہ دونوں کی جلد دوبارہ ملاقات ہو گی آج وزیراعظم کا استقبال سعودی…
Read More...

عوامی حقوق کی آڑ میں ریاست کے خلاف سازش ہورہی ہے۔ ہر صورت میں حکومتی رٹ قائم کی جائےگی۔وزیر عظم…

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی آل پارٹیز کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ ریاست کے حالات خراب کرنے کی کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائےگا۔اور تمام سیاسی جماعتیں عوامی مفاد اور مسائل کے حل کے لیے اپنی کوششیں جاری…
Read More...