The news is by your side.
Daily Archives

17 مئی 2025

نیرج چوپڑا بھی 90 کا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب

نئی دہلی ۔بھارت کے اسٹار جیولن تھروور نیرج چوپڑا نے دوحہ ڈائمنڈ لیگ 2025 میں 90.23 میٹر کی تھرو کے ساتھ تاریخ رقم کر دی۔ یہ ان کے کیریئر کی سب سے طویل تھرو ہے اور وہ 90 میٹر کا ہندسہ عبور کرنے والے پہلے بھارتی اور تیسرے ایشیائی…
Read More...

آل راؤنڈر روسٹن چیز ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر

اسلام آباد ۔آل راؤنڈر روسٹن چیز کو ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔  ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (CWI) کے مطابق وہ کریگ بریتھویٹ کی جگہ لیں گے جنہوں نے مارچ 2025 میں کپتانی سے استعفیٰ دیا تھا، جومیل واریکن کو نائب…
Read More...

امریکا کا متنازع منصوبہ: لاکھوں فلسطینیوں کی غزہ سے لیبیا منتقلی پر غور

غزہ ۔امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے جس کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ غزہ کے ایک ملین (10 لاکھ) فلسطینیوں کو مستقل طور پر لیبیا منتقل کرنے کی ایک خفیہ منصوبہ بندی پر کام کرتی رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس…
Read More...

قومی سلامتی کیلئے سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز ہونا خوش آئند ہے،نواز شریف

اسلام آباد۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پارلیمنٹ نے نہایت مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، اور قومی سلامتی کے معاملے پر سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر یکجہتی کا مظاہرہ…
Read More...

پاکستان کی حمایت کیوں کی: بھارت نے ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی روابط معطل کر دیئے

نئی دہلی:پاکستان کی غیر مشروط حمایت پر ناراض بھارت نے ترکیہ کے ساتھ تجارتی اور تعلیمی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی اشتراک ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ان…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کسی سے ڈیل نہیں کریں گے: شاندانہ گلزار

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کسی بھی قسم کی مفاہمت یا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں شاندانہ گلزار نے…
Read More...

شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال متنقل

لاہور۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کی وجہ سے جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کی وجہ سے سے جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی…
Read More...

700 ارب کے مزید ٹیکس وصولی کیلئے مختلف آپشنز پر غور

اسلام آباد۔آئی ایم ایف اور پاکستان نے 700ارب روپے کے مزید ٹیکس وصولی کیلئے مختلف اقدامات پر غور شروع کردیا ہے جبکہ ملک میں پہلا گرین سکوک بانڈ جاری کردیاہے۔ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں اضافی 700 ارب روپے حاصل کرنے کے لئے ٹیکس اور…
Read More...

’’پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کسی بھی لمحے چھڑ سکتی تھی‘‘؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خارجہ پالیسی کے میدان میں انہیں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ جس اقدام پر سراہا گیا وہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کروانا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے…
Read More...