The news is by your side.
Monthly Archives

اپریل 2025

چینی مصنوعات پر 104 فی صد امریکی ٹیکس نافذ

واشنگٹن۔امریکہ نے چینی مصنوعات پر 104 فیصد درآمدی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان، کیرولین لیویٹ نے وضاحت کی کہ کچھ چینی اشیاء پر یہ نیا ٹیرف فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ یہ فیصلہ چین کی جانب سے اپنے ردعمل میں…
Read More...

نئے امریکی ٹیرف:حکومت کا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفدواشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ کی جانب سے درآمدات…
Read More...

امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز کے سینئر عہدیدار اور…
Read More...

اوگرا کا غیر قانونی اور ناقص ایل پی جی مصنوعات بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاون

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سے مارچ 2025 میں لاہور کے نواحی علاقوں میں واقع ایل پی جی اسٹوریج ٹینکس، باوزرز اور سلنڈر تیار کرنے والی فیکٹریوں کا مشترکہ طور پر معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران…
Read More...

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ءکا پاکستان میں انعقاد، افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد…

اسلام آباد :پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ءکا پاکستان میں انعقاد، افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی،وزیرِ اعظم شہباز شریف تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے،آرمی چیف جنرل سید عاصم نے تقریب میں بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی،…
Read More...

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے،آرمی چیف

اسلام آباد ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔آگے بڑھیں، اور جدوجہد کریں ملک کے لیے اور اپنے لیے۔ مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش…
Read More...

رتیش دیش مکھ نے جینیلیا کے ساتھ 22 سالہ کامیاب رشتے کا راز بتا دیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رتیش دیش مکھ نے اپنی اہلیہ جینیلیا ڈسوزا کے ساتھ طویل اور خوشگوار رشتے کے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھایا ہے، جسے مداحوں نے بے حد سراہا۔ رتیش اور جینیلیا کی جوڑی کو فلم نگری کی مثالی جوڑیوں میں شمار کیا جاتا…
Read More...

گواسکر کا پٹودی ٹرافی کے ریٹائرمنٹ پر انگلش بورڈ پر شدید تنقید

سابق بھارتی کرکٹ کپتان سنیل گواسکر نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے پٹودی ٹرافی کو ریٹائر کرنے کے فیصلے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اسپورٹس اسٹار میں لکھے گئے اپنے کالم میں گواسکر نے ای سی بی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…
Read More...

این آر ایل نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت کرلیے

کراچی: نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (NRL)نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے جیسی اہم معدنیات کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔اس بات کاا علان این آر ایل کے چیئرمین اور لکی سیمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد علی ٹبہ نے پاکستان منرلزانوسٹمنٹ…
Read More...

پاکستان معدنی ذخائر سے مستفید ہوکر قرضوں کے چنگل سے آزاد ہو سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین قیمتی معدنی وسائل سے مالا مال ہے، جن کی مالیت کھربوں ڈالر تک جا پہنچتی ہے، اور ان وسائل کو مؤثر طور پر بروئے کار لا کر ملک کو قرضوں کے بوجھ سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔ اسلام…
Read More...