The news is by your side.
Monthly Archives

اپریل 2025

کِس سابق کرکٹر و سلیکٹر کی نواسی اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کا حصہ ہیں؟

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر، مینجر اور سلیکٹر کرنل ریٹائرڈ نوشاد کی پوتی مریم فیصل بھی آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے اسکاٹش کرکٹر اور پاکستانی…
Read More...

پنجاب سیاحوں کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے: مریم نواز

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے مکمل تیار ہے، اور اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ای سی او) کے معزز مہمانوں کی موجودگی ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔ وزیراعلیٰ سے ای سی او کے 25 رکنی…
Read More...

امریکی وفد کے سامنے اپوزیشن نے بانی پی ٹی آئی کا دور تک ذکر بھی نہیں کیا،ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وضاحت کی ہے کہ امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور چیف وہپ کو باقاعدہ دعوت نامہ بھیجا گیا تھا، تاہم وہ ملاقات میں شریک نہ ہوئے۔ انہوں…
Read More...

مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید،19 زخمی

کوئٹہ۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری (بی سی) کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب اس وقت پیش آیا جب بلوچستان…
Read More...

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 19 ویں اوور میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ زلمی کی جانب سے محمد…
Read More...

ابھیشیک شرما آئی پی ایل میں بڑی اننگز کھیلنے والے بھارتی بیٹر بن گئے

ابھیشیک شرما نے آئی پی ایل میں بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بھارتی بیٹر کا ریکارڈ قائم کردیا۔ پنجاب کنگز سے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کرنے والے ابھیشیک شرما نے 55 گیندوں پر 141 رنز بنائے۔ ابھیشیک شرما کی اننگز میں 14…
Read More...

60 سالہ عامر خان پہلی مرتبہ اپنی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ہاتھ تھامے منظرِعام پر آگئے

نئی دہلی ۔بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار، جنہیں "مسٹر پرفیکشنسٹ" کے لقب سے جانا جاتا ہے، عامر خان اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ پہلی بار کسی عوامی تقریب میں ایک ساتھ شریک ہوئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، عامر خان اور گوری سپراٹ…
Read More...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ

راولپنڈی ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے باؤلنگ ایکشن پر لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران سوالات اٹھائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران آن فیلڈ امپائرز نے ان کے باؤلنگ انداز پر تشویش کا اظہار کیا، جس کے نتیجے میں ان کا…
Read More...

ترسیلات زر کا ریکارڈ سطح پر پہنچنا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے مارچ 2025 میں ترسیلات زر کی تاریخی سطح پر پہنچنے پر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت کی پالیسیوں پر ان کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعظم نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی…
Read More...

گورنر اسٹیٹ بینک نے آئندہ ماہ سے مہنگائی بڑھنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی واشنگٹن میں جاری اسپرنگ میٹنگز کے باعث پاکستان کو قرض کی اگلی قسط ملنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، جب کہ مئی سے مہنگائی میں دوبارہ اضافہ متوقع ہے۔ اسلام آباد میں مالیاتی…
Read More...