The news is by your side.
Monthly Archives

مارچ 2025

نازش جہانگیر کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ نے معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں، اور ڈیفنس سی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔ یہ مقدمہ اسود ہارون نامی شہری کی درخواست پر درج کیا گیا، جو کہ…
Read More...

حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

آکلینڈ۔حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 205 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے اوپنر حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت 205 رنز کا بڑا ہدف عبور…
Read More...

ترک صدر کی پارٹی کو شکست دینے والے استنبول کے میئر کی گرفتاری پر ہنگامے پھوٹ پڑے

استنبول: ترک شہر استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کیا، جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں

پشاور۔پشاورہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال شامل تھے، نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف دائر 29 رٹ…
Read More...

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے، جلد اچھی خبر ملے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور جلد خوشخبری متوقع ہے۔ عالمی یومِ گلیشیئرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ …
Read More...

بشریٰ انصاری کے مداحوں کے لیے زندگی میں سکون اور خوشی کے سنہری اصول

لاہور۔معروف اداکارہ بشریٰ انصاری ایک تجربہ کار فنکارہ ہیں جنہوں نے زندگی کے کئی اتار چڑھاؤ دیکھے اور ہر آزمائش میں کامیاب رہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں، انہوں نے مشکل اور ناخوشگوار حالات کا سامنا کرنے کے لیے چند کارآمد مشورے دیے، جو…
Read More...

اسرائیل کی غزہ میں زمینی کارروائی، مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں زمینی آپریشن کا آغاز کر دیا، جبکہ تازہ فضائی حملوں میں 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے نیتزارم راہداری کا…
Read More...

سعودیہ اور پاکستان میں ایک ہی دن عید الفطر ہونے کا امکان

اسلام آباد۔بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے تصدیق کی ہے کہ عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنا ممکن نہیں ہوگا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق 29 مارچ کو چاند سورج غروب ہونے سے پہلے ہی غروب ہو جائے گا، جس کے باعث نہ…
Read More...

محمد رضوان نے بولنگ شروع کردی

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بولرز کی مسلسل ناقص کارکردگی پر خود بولنگ کا چارج سنبھال لیا۔ نیوزی لینڈ میں نیٹ پریکٹس کے دوران محمد رضوان نہ صرف بولنگ کرتے نظر آئے بلکہ اپنی شاندار گیند بازی سے بیٹر کو آؤٹ بھی کر…
Read More...

تحریک انصاف نے سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کر کے سب سے بڑی غلطی کرڈالی

اسلام آباد ۔سینیٹر فیصل واوڈا نے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت کو ایک بڑی غلطی قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا مسئلہ ایک قومی سطح کا معاملہ تھا اور پی ٹی آئی کا اجلاس میں شریک نہ ہونا مناسب نہیں تھا۔…
Read More...