The news is by your side.
Monthly Archives

مارچ 2025

شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کا آئی پی ایل 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس

نئی دہلی ۔بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھارت کے عظیم کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس کر کے ایونٹ کا زبردست آغاز کیا۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈنز میں ہونے والی اس افتتاحی…
Read More...

پی سی بی کا اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پی سی بی حکام کے ہمراہ بورڈ کے مشیر عامر میر نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد ملک میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینا ہے، اور…
Read More...

رات کو نیند نہیں آتی،شاہ رخ خان پریشان

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان، اس وقت شہرت کی بلندیاں چھو رہے ہیں اور ان کے ہم پلہ کسی کا نام تک نظر نہیں آتا، لیکن پھر بھی ایسا کیا ہے کہ وہ رات کو نیند نہیں سوتے۔ یہ حیران کن حقیقت شاہ رخ خان نے معروف اداکار انوپم کھیر…
Read More...

قتل کی دھمکیاں: سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر کو محدود کرنیکا فیصلہ

سلمان خان کی فلموں میں ایک خاص دبنگ اور جاندار انداز میں تشہیر کی جاتی ہے جو شاید ہی کسی دوسرے اداکار کے حصے میں آئے، مگر فلم “سکندر” کی پروموشن کا انداز مداحوں کے لیے مایوس کن ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق،…
Read More...

دبئی جانے کے خواہش مند خبردار ہوجائیں: نئی پابندیاں عائد

دبئی میں سفری پابندیوں اور خاص طور پر ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، دبئی کے ملک بدری (deportation) کے قوانین کو مزید سخت کر دیا گیا ہے تاکہ وہ تمام چالاکیوں اور بہانوں کا تدارک کیا جا…
Read More...

شام کے صدر احمد الشرع کی پوٹن سے بشار الاسد کی حوالگی کی درخواست

دمشق۔شام کے صدر احمد الشرع نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے بشار الاسد کی حوالگی کی سرکاری طور پر درخواست کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، شام کے صدر احمد الشرع نے کہا کہ سابق صدر بشار الاسد کے خلاف شام میں عدالتی کارروائی کو مکمل…
Read More...

مریم نواز کی جانب سے سپیشل بچوں کیلئے سپیشل عیدی کا آغاز

لاہور۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں خصوصی طلبہ کو عید گفٹ کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔عید کی تعطیلات سے قبل 40ہزار بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے لاہورمیں 3سپیشل…
Read More...

پاکستانی ملبوسات کی برآمدات 6.2 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستانی ملبوسات کی برآمدات 6.2 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس میں ٹیکسٹائل برآمدات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
Read More...

طورخم سرحد پر افغانستان کے لیے پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی

پشاور۔طورخم سرحد کے امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد افغانستان جانے والے پیدل مسافروں کی آمدورفت بحال کردی گئی ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق، صرف وہی افراد افغانستان جا سکیں گے جن کے پاس ویزا اور پاسپورٹ ہوگا۔ طورخم…
Read More...

حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت

اسلام آباد ۔حکومت نے فوری طور پر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔  قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تسلیم کیا کہ تنخواہ دار طبقے پر مالی بوجھ زیادہ ہے، تاہم اس طبقے کو فی الحال کسی فوری ریلیف کی یقین…
Read More...