The news is by your side.
Monthly Archives

مارچ 2025

رمضان کے دوران مقبوضہ کشمیر میں فیشن شو کا انعقاد

ہندوتوا نظریات کی حامل بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی، رواداری اور ہم آہنگی کے خلاف مسلسل جبر کے نئے ہتھکنڈے آزما رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، اس سال رمضان المبارک کے دوران مقبوضہ کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام…
Read More...

افغانستان کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں کی سرپرستی کر رہا ہے، منیر اکرم

نیو یارک۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے لیے ایک مرکزی چھتری بن رہی ہے اور کابل حکام ان کے حملوں کی حمایت کر رہے ہیں۔…
Read More...

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

اسلام آباد ۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کی طرف سے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز کو منظور کر لیا ہے، اور اس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، بجلی کے بنیادی نرخوں میں ایک سے دو روپے فی…
Read More...

سلمان خان کا کرش کونسی اداکارہ تھیں جن سے وہ شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے بتادیا

ممبئی۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا انکشاف ہے کہ وہ ماضی میں معروف اداکارہ ریکھا کی محبت میں گرفتار تھے اور ان سے شادی کرنے کے خواہش مند بھی تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سلمان خان نے اپنی جوانی میں ریکھا کے عشق میں مبتلا…
Read More...

چیمپیئنز ٹرافی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی سخت برہم

لاہور۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی حکام شدید برہم ہیں اور اس معاملے پر آئی سی سی سے وضاحت طلب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپیئنز…
Read More...

مارک کارنی کینیڈا کی حکمران پارٹی کے سربراہ منتخب، اگلے وزیراعظم ہونگے

ٹورنٹو۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے استعفیٰ کے اعلان کے بعد، لبرل پارٹی نے سابق بینکار مارک کارنی کو پارٹی کا نیا رہنما منتخب کیا ہے، جس کے بعد وہ جلد ہی کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم بنیں گے۔ بین الاقوامی ذرائع کے…
Read More...

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے یہ درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی، جس میں چیف سیکرٹری…
Read More...

حکومت کو آئی ایم ایف قسط کے حصول کے لیے نئے ٹیکس اہداف اور شرائط کا سامنا

اسلام آباد ۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، اور ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے نئے اہداف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے کہا…
Read More...

گوادر ایئر پورٹ سے متعلق غیر ملکی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب

گوادر۔گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔ مغربی میڈیا نے گوادر ایئرپورٹ کے خلاف مہم شروع کی اور سی پیک کے بارے میں بھی جھوٹے بیانات دئیے، لیکن مقامی میڈیا نے اس پراپیگنڈے کو…
Read More...

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی

نئی دہلی ۔بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز…
Read More...