The news is by your side.
Daily Archives

13 مئی 2024

تعمیرات کی دنیا میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ زیک سٹی(ZAK City )اسلام آباد کی شاندار لالچنگ تقریب،…

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) تعمیرات کی دنیا میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ زیک سٹی(ZAK City ) اسلام آباد کے نام سے بین الاقوامی معیار کا ہاوسنگ پروجکیٹ لانچ کردیا گیا. وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں تعمیر کیے جانے والے اس جدید اور شاندار…
Read More...

خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے آرٹیکل 6 کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں اور ایوب خان کو قبر سے نکال کر بھی آرٹیکل 6 لگانا چاہیے اور اُسے قبر سے نکال کر پھانسی دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی اجلاس…
Read More...

عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی( کورٹ رپورٹر) بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیاہے۔عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کیلئے زبردست کام کیا، اسے کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی…
Read More...

ہمارے شہدا قوم کے لیے امید اور استقامت کی کرن ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی ( خبر نگار) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی بہادر جنگجوو¿ں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، مادر وطن کے دفاع کے لیے جان دینے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق جی…
Read More...

وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ،آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب منظور کرلی ،20 کلو آٹا ایک ہزار اور گھریلو بجلی فی…

اسلا م آباد(سٹاف رپورٹر)آزاد کشمیر کے عوام کو بجلی کی مد میں بھی ریلیف فراہم کردیا گیا،پنجاب میں فی یونٹ 75 روپے اور آزاد کشمیر میں فی یونٹ 3 روپے مقرر،پنجاب اور دیگر علاقوں میں آٹا2200 روپے اور آزاد کشمیر میں ایک ہزار روپے ملے گا،آزاد…
Read More...

گندم سکینڈل:وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کو معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو) کو چار لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم کی خریداری کا حکم دے دیا۔شہبازشریف کی زیر صدارت گندم کی طلب و رسد اور وفاقی حکومت کی خریداری کے…
Read More...

عوام کیلئے خوشخبری ،پٹرول13اور ڈیزل 8روپے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کا پٹرولیم مصنوعات میںعوام کو ریلیف دینے کاامکان،پٹرول 13اورڈیزل کی قیمت میں8روپے کمی متوقع ہے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںکمی کا اطلاق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد 16مئی 2024 سے ہو گا،اگلے…
Read More...

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی

واشنگٹن(نیوز رپورٹ) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے حماس کے سامنے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر حماس تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو…
Read More...

رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا

ڈبلن() دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے مطلوبہ ہدف 16.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل…
Read More...