The news is by your side.
Daily Archives

14 مئی 2024

سکیورٹی سٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کا دھمکی آمیز پیغام ملا ہے، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں دھمکیاں ملنے پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھ دیا۔  جسٹس بابرستار نے خط میں کہا ہے کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاﺅ،سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے…
Read More...

سپریم کورٹ کا عمران خان کوبذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور وکیل پنجاب حکومت دونوں نے…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے عارضی طور پر روک دیا، فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 مئی کی آئندہ سماعت مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…
Read More...

وزیراعظم کا سٹرٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے سوا دیگر تمام ریاستی ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم جائزہ اجلاس ہوا،…
Read More...