The news is by your side.
Daily Archives

5 مئی 2024

بھارتی فضائیہ پر بڑا حملہ، تباہی اور ہلاکتوں کی اطلاعات

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر انتخابات سے قبل بھارتی فوج پر بڑا حملہ ہوا ہے، پلوامہ طرز کے اس حملے میں بھارتی فضائی کے کئی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکت کی اطلاع بھی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں کے علاقے…
Read More...

گندم کی حکومتی سطح پر عدم خریداری ۔ جماعت اسلامی کا کسانوں کی حمایت میں دھرنا چوتھے روز میں داخل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کسانوں کی حمایت میں دھرنے کا تیسرا دن ۔کارکنوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔گھیرائو اور احتجاج کا آج فیصلہ ہو گا ۔ جماعت اسلامی کا کسانوں کے حقوق کے لیے تین مئی سے لیاقت باغ مری روڈ پر دھرنا جاری ہے…
Read More...

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے، مشی خان کامطالبہ

اسلام آباد(شوبز نیوز) پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ سیوغزہ کمپئین کے تحت ڈی چوک میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں گفتگو کرتے ہوئے ادکارہ کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ سے اسرائیلی…
Read More...

ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس،شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں اجلاس،وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے جعلی حساس ادارے کے ملازم کو گرفتار کرلیا،یونیفارم اور ایم پی فائیو رائفل برآمد

اسلام آبا د(کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے اپنے آ پ کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کے قبضہ سے وائر لیس سیٹ، حساس ادارے کی یو نیفارم اور ایم پی فائیو رائفل کی میگزین برآمد…
Read More...

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا

لندن(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے شیڈول میں مینز کے بعد پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کو بھی ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے، گروپ اے میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور پاکستان کے علاوہ کوالیفائر ون کی ٹیم شامل ہوگی۔ اسی طرح…
Read More...

اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ

بنجول(خبر نگار) نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اوربلاتعطل انسانی امدادکیلئے مل کرکام کریں۔او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش…
Read More...

سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(خبر نگار) سعودی عرب سے 50 افراد پر مشتمل اعلی سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا تجارتی وفد صدر،وزیر اعظم اور دیگر وزارتوں کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ آرمی چیف سے ملاقات بھی متوقع ہے تجارتی وفد میں اہم شخصیات شامل ہیں…
Read More...