The news is by your side.
Daily Archives

4 مئی 2024

پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر الماس صبیع…
Read More...

نئے چیف کمشنر کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات ،پولیس اور انتظامیہ کاملکر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)نئے تعینات ہونے والے چیف کمشنر اسلام آباد کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی ہے ،آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی،چیف کمشنر نے امن و امان کو…
Read More...

آڈیو لیکس میں بڑی پیش رفت،ڈی جی آئی بی ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے…

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)آڈیو لیکس کیس میں بڑی پیش رفت ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی آئی بی ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے معاملے میں ابتدائی نوٹس جاری کر دیا اور حکم دیا کہ مطمئن کریں کیوں نا تینوں اداروں کے…
Read More...

تین صوبوں کے گورنرز تعینات،صدر نےمنظوری دیدی

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح صدر مملکت کی…
Read More...

ایف ڈبلیو او کا قراقرم ہائی وے پرکلیئرنس آپریشن مکمل،ٹریفک بحال،

اسلام آباد( یو این آئی)ایف ڈبلیو او کا قراقرم ہائی وے پر مشکل ترین کلیئرنس آپریشن مکمل ، ٹریفک کی آمد و رفت بحال، آئی ایس پی آر کے مطابق قراقرم ہائی وے پر پھنسے مسافروں اور سیاحوں کیلئے ایف ڈبلیو او نے مسیحا کا کردار ادا کرتے ہوئے کامیاب…
Read More...

گندم درآمدی سکینڈل نے شہباز کی نئی حکومت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد(خبر نگار)گندم درآمدی سکینڈل نے نئی حکومت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،بیورو کریسی نے وزیر اعظم شہباز شریف کوبھی حقائق سے لاعلم رکھا اور نگران حکومت کے فیصلے کی روشنی میں موجودہ حکومت کے دوران بھی گندم درآمد کرنے کا سلسلہ جاری رہا…
Read More...

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خالصتان تحریک…
Read More...

بات چیت کیلئے تیار ہوں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی(نیو ز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا…
Read More...