The news is by your side.
Daily Archives

1 مئی 2024

سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے خلاف سینٹورس مال کے مرکزی دفاتر اور اہم دستاویزات پر قبضہ کرنے کی کوشش پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر ڈپٹی سکیورٹی انچارج دی سینٹورس مال کرنل…
Read More...

صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی(خبر نگار) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت آج کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ مراد…
Read More...

ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان

 لاہور(سیاسی رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نام کا دنیا میں کوئی خطہ نہیں ہے لیکن اس کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، ہم نے قائد اعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ…
Read More...

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا میں کے ایف سی نے اپنے 100 ریسٹورینٹس عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف امریکی فاسٹ فوڈ برانڈ KFC نے ملائیشیا میں فروخت نہایت کم ہونے کی وجہ سے اپنے 100 ریسٹورینٹ…
Read More...

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل سے باہر،سابق انگلش کپتان کی پیشگوئی

لندن(سپورٹس رپورٹر)سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں سے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر مائیکل وان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024…
Read More...

وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے حکومت…
Read More...

پاکستان-برطانیہ اسٹیبلائزیشن کانفرنس دونوں ممالک کے درمیان ایک اہم دفاعی اور سیکورٹی ڈائیلاگ ہے،

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد میں 6 ویں پاک-برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کا انعقاد،  چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور  سی جی ایس یو کے آرمی جنرل سر پیٹرک سینڈرز کی کانفرنس میں شرکت…
Read More...