The news is by your side.
Daily Archives

21 مئی 2024

پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن خواجہ سراؤں کے حملے میں زخمی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام آباد میں حملہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق رؤف حسن پر ستارہ مارکیٹ میں خواجہ سراؤں نے تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ حملے کے…
Read More...

فیصل واؤڈا نے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرادی

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) سینیٹر فیصل واؤڈا نے ’پراکسی‘ کے ریمارکس پر سینیٹ میں جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرادی اور کہا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کے ہر لفظ پر قائم ہوں، ججز کے مس کنڈکٹ پر بات کرنا میرا حق ہے اور اگر یہ…
Read More...

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت…

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کے خلاف دائر درخواست کو نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس…
Read More...

آئی ایم ایف نے غذائی اجناس اور توانائی کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینےپر رضامندی ظاہر کردی

 اسلام آباد(کامرس رپورٹ) پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شئیر کردیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بریفنگ میں بتایا کہ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز ہے۔ نئے مالی سال کیلئے ایف بی…
Read More...

صدررئیسی کے جانی نقصان پر افسوس ہے، حقوق کی جدوجہد میں ایرانی لوگوں کے ساتھ ہیں،امریکہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے…
Read More...