The news is by your side.
Daily Archives

6 مئی 2024

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سے جاپانی سفیر کی ملاقات ،کار ساز اداروںکو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے پاکستان میں متعین جاپان کے سفیر مسٹر واڈا مٹسوہیرو نے ملاقات کی اور طرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،جاپانی سفیر نے پاکستان…
Read More...

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی ایک گھنٹہ اہم ملاقات

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈ ونلڈ بلوم نے اہم ملاقات کی ہے جس میں پاک امریکہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،پارلیمانی ذرائع کے مطابق امریکی سفیر نے اپوزیشن…
Read More...

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا، کیاکمیشن کو پنجاب حکومت سے بغض…

اسلام آباد(عدالتی رپورٹر) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا۔فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔وفاقی حکومت اور خواتین ارکان…
Read More...

اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر میں مزید تا خیر برداشت نہیں کی جائے گی،چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر…

اسلام آباد( کرائم رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر میں مزید تا خیر برداشت نہیں کی جائے گی، ماڈل جیل کو 100 دنوں میں مکمل کرکے آپریشنل کیا جائے۔پیر کے روز چئیر مین سی…
Read More...