The news is by your side.
Daily Archives

20 مئی 2024

جھوٹی خبر پر 30لاکھ ہرجانہ ہوگا، ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور(خبر نگار) پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون 2024 ایوان میں پیش کردیا۔وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے بل ایوان میں پیش کیا، بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا۔ بل کے تحت پھیلائی جانے والی جھوٹی اور غیر حقیقی…
Read More...

چیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد(خبر نگار) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی جانب سے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کو قلم باب کعبہ کا قیمتی…
Read More...

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مارلیا

ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مارلیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم گیلانی83270 ووٹ لئے جبکہ سنی اتحاد کونسل…
Read More...

اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم کے منصوبوں کی مخالفت کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی تین رکنی جنگی کابینہ کے…
Read More...

ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کو ٹی20 ورلڈکپ کے دوران ٹیم کا…
Read More...

میرا بیٹا بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا انسان نہیں بن سکا، والدہ فیصل قریشی

کراچی(شوبز نیوز) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے بیٹے سے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرا بیٹا فیصل قریشی اسٹار بن…
Read More...