پاور ڈویژن نےسولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانےکی خبروں کی تردید کردی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاور ڈویژن نےسولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانےکی خبروں کی تردید کردی-پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں-
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری…
Read More...
Read More...