The news is by your side.
Daily Archives

14 اپریل 2024

متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

لندن(یو این آئی)متنازع یوٹیوبرعادل راجا برطانوی عدالت میں اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے 10 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا۔ برطانیہ میں مقیم متنازع یوٹیوبر عادل راجا اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے برطانوی عدالت…
Read More...

ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؛ اسرائیلی کابینہ

تل ابیب(یو این آئی) اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے، ابھی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم…
Read More...

میں صدر ہوتا تو ایران کی اسرائیل پر حملے کی ہمت نہیں ہوتی؛ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(یو این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر ایران کبھی حملہ نہ کرپاتا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی…
Read More...

پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے،آصف زرداری

لاڑکانہ(یو این آئی) صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں ہے لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے، پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی…
Read More...

مشرق وسطی کی صورت حال پر تشویش ہے ،پاکستان

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بنتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں بنتی ہوئی صورتحال کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے، پاکستان کئی ماہ سے مہینوں…
Read More...

کشیدگی پر تشویش ہے،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،چین

بیجنگ(یو این آئی)ایران اسرائیلی کشیدگی پر چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کی وجہ غزہ تنازع ہے۔ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ سلامتی کونسل کی اسرائیل حماس سیز فائر کے لیے قرار داد پر فوری عمل کیا جائے۔چین کا کہنا ہے…
Read More...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول،16کے بجائے18 اپریل کوہوگا

اسلام آباد(یو این آئی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا،ذرائع پارلیمانی امور کے مطابق مشترکہ اجلاس 16 اپریل کی بجائے 18 اپریل کو ہوگا ،نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ،۔ذرائع کے…
Read More...

ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور کروز میزائلوں سے حملہ کر دیا،پڑوسی ملک کوبھی دھمکی

تہران،واشنگٹن(یواین آئی) واشنگٹن نے تصدیق کر دی ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیئے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہےاور…
Read More...