The news is by your side.
Daily Archives

20 اپریل 2024

عنوان: ایرانی حملہ اور پابندیوں کے خدشات

ایران کے اسرائیل پر حملے نے بین الاقوامی طور پر دنیا کو حیران تو کردیا ۔ اسکےبعد سے امریکہ اور یورپی یونین ایران پر نئی پابندیاں لگانے پر غور کر رہے ہیں۔امریکہ کی سیکرٹری خزانہ جینٹ یلن نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ وہ ’اگلے چند دنوں‘ میں اس…
Read More...

وقت آگیا !آپ کا بیان قانون کی بالادستی یا کھوکھلی بیان بازی،عمران خان کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط لکھا ہے جس میں سول سپریمیسی اور آئین کی بالادستی پر زوردیاگیا ہے بانی پی ٹی آئی نے خط میں نوازشریف کی توشہ خانہ سے گاڑی کے معاملہ نیب…
Read More...

وزیر خزانہ سے چینی ہم منصب کی ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق

اسلام آباد(یو این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کیلیے عزم کا اظہار کر دیا۔ واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب لان فوان سے ملاقات کی، وفاقی وزیر خزانہ…
Read More...

حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘امید’ اور ‘حبس’ جیسے سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا رضوی نے…
Read More...

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی

نئی دہلی(یو این آئی) الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔ دنیا کے امیرترین افراد میں سرفہرست ٹیسلا کمپنی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو 21 اپریل سے بھارت کا 2 روزہ دورہ کرنا تھا۔…
Read More...

کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(سی این پی)امریکا کی پاکستان میزائل پروگرام سےمنسلک کمپنیوں پر پابندی کے فیصلے پر دفترخارجہ کا رد عمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ برآمدی کنٹرول کے من مانے اطلاق سے گریز کرنا ضروری ہے۔ امریکا نے…
Read More...

21 حلقوں میں ضمنی الیکشن آج،موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ،آرمی تعینات ہوگی

اسلام آباد(یو این آئی)قومی اسمبلی کے 5 اور16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات آج اتوار کو ہوں گے ،پولنگ کا عمل 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا ،پنجاب کے13 شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ملک بھر میں…
Read More...

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد( یو این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی،نیا پیکیج 6 تا 8 ارب ڈالر کے حجم کا ہوگا جو توسیع فنڈ فیسلٹی کے تحت منظور کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق فنڈ کے ذریعے پاکستان کو زرمبادلہ کے استحکام میں معاونت…
Read More...

پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

واشنگٹن(یو این آئی) امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پابندیاں…
Read More...