وزیر تجارت سے صدر نیشنل پریس کلب کی قیادت میں وفد کی ملاقات
اسلام آباد(یو این آئی)نیشنل پریس کلب کے نو منتخب صدر اظہر جتوئی نے ایک وفد کی قیادت میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں موثر رابطے اور شفافیت کے لیے میڈیا اور حکومت کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز رہی۔…
Read More...
Read More...