The news is by your side.
Daily Archives

8 اپریل 2024

آرمی چیف نے سانحہ9 مئی میں ملوث20 افراد کی سزا معاف کر دی

اسلام آباد( یو این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ9 میں ملوث 20 افراد کی سزا معاف کر دی،دفاعی ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے انسانی ہمدردی اور سپریم کورٹ کے حکم پر سزا معاف کی،ان افراد کو رہا کر دیا گیا ہے،یاد رہے 9 مئی واقعات کیس کی…
Read More...

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد ملاقات میں سرمایہ کاری پیکیج پر اتفاق

اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ملاقات میں 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیئے گئے

مکہ المکرمہ(یو این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانہ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول…
Read More...

سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت

کراچی( یو این آئی) سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے جس سے ملکی گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ ترجمان کے مطابق نور ویسٹ…
Read More...

فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور( یو این آئی) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی ہے۔ فل کورٹ ریفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم نے کہا کہ اگر کوئی سائل سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ…
Read More...

سٹاک ایکسچینج پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی( سی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ معیشت کی شرح نمو بڑھنے اور…
Read More...