The news is by your side.
Daily Archives

4 اپریل 2024

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

کراچی(یو این آئی) حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم الرحمان انتخابات میں کثرت رائے سے امیرجماعت اسلامی پاکستان منتخب…
Read More...

ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاک

تہران(یو این آئی) ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان اور بلوچستان میں واقع راسک اور…
Read More...

سائفر کیس :عید سے قبل عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا معطل نہ ہو سکی

اسلام آباد(یو این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی (لاپروائی) یا ون ڈی (جان بوجھ کر) دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے تب بھی دو سال سے زائد سزا نہیں جاسکتی۔ چیف جسٹس عامر…
Read More...

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر چیف جسٹس کے ساتھ میٹنگ کے بعد کابینہ نے…
Read More...

دہشت گرد تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(یو این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا ہم افغان انتظامیہ سے توقع کرتے ہی وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف ایکشن لے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور

کراچی(یو این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی ا¿گئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ اقتصادی محاذ پر متعدد چیلنجز کے باوجود نئی اقتصادی ٹیم سے وابستہ مثبت توقعات کے…
Read More...