The news is by your side.
Daily Archives

29 اپریل 2024

ایس آئ ایف سی (SIFC) کی 9ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،مختلف کراس سیکٹورل معاملات کا جائزہ لیا گیا,

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر)ایس آئ ایف سی (SIFC) کی 9ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں مختلف کراس سیکٹورل(Cross-Sectoral) معاملات کا جائزہ لیا گیا اجلاس کی صدارت وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن…
Read More...

آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بین الااقوامی مالیاتی فنڈز نے قرضہ پروگرام کی آخری قسط کی منظوری دے دی، آئی ایم ایف کی طرف سے باضابطہ طور پر اعلامیہ کا اجرا جلد متوقع ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف…
Read More...

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے،نوکری کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن غلامی نہیں کریں…

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جلسہ کرانا پی ٹی آئی کا حق ہے میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں۔نوکری کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن غلام نہیں کریں گے ۔ فضل الرحمان نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال…
Read More...

سٹیٹ بینک کا شرح سود22 فیصد کی سطح پر برقراررکھنے کا اعلان

کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود کو بائیس فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے موجودہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی…
Read More...

چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار

پشاور(کرائم رپورٹر) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس…
Read More...

شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات،دورہ پاکستان کی دعوت

ریاض ( خبر نگار) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاو¿نڈیشن کے بانی اور شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی بل گیٹس نے پنجاب میں بطور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی قیادت…
Read More...

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں#

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ جسٹس بابر ستار نے کہا کہ آئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے سیریس ادارے ہیں…
Read More...