The news is by your side.
Daily Archives

17 اپریل 2024

اختیارات کا ناجائز استعمال،الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم

راولپنڈی(یو این آئی)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی اعلی عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی روشنی میں قائم کی گئی…
Read More...

ملک میں جنگل کا قانون ہے، سرمایہ کاری نہیں آئے گی،عمران خان

راولپنڈی ( یو این آئی )بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون ہے جس کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی اور ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں…
Read More...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا،آصف زرداری خطاب کریں گے

اسلام آباد(یو این آئی) پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کلجمعرات کو ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو زیر صدارت ہونے والے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے ۔ گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی ، گورنرز…
Read More...

توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دیدی

اسلام آباد(یو این آئی) توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی۔ نیب نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری…
Read More...

9 مئی ، جج کیخلاف ریفرنس دائر،ملزمان پر فرد جرم ٹل گئی

راولپنڈی(یو این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضلع راولپنڈی کے سانحہ 9 مئی کے تمام 14 مقدمات کی سماعت غیر معینہ مدت تک روکتے ہوئے ملتوی کردی۔مقدمات کے سرکاری چاروں پراسیکیوٹرز نے جج پر عدم اعتماد کرکے ہائی کورٹ میں ریفرنس دائر کر…
Read More...

ایکس کی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد(یو این آئی) سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کیخلاف وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ وزارت…
Read More...

کمان۔۔۔۔۔(تحریر:عزیر رانا)

(عنوان : مشرق وسطی بحران اور تیسری عالمی جنگ) اسرائیل ایران کشیدگی جو ایک عرصہ سےخاموش خاموش خرامہ خرامہ لفظی گولہ باری کی حد تک چل رہی تھی، اسرائیل نے شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے جس کے نتیجہ میں ایرانی سفارت خانہ کے عملہ اور سیکورٹی…
Read More...