The news is by your side.
Daily Archives

6 اپریل 2024

73فیصد کاروباری اداروں نے شہباز حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

کراچی(یو این آئی) گیلپ پاکستان نے گیلپ بزنس کانفڈینس انڈیکس 2024 کی پہلی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی۔ گیلپ بزنس کانفڈینس انڈیکس پر موجودہ کاروباری صورتحال کا اسکور گزشتہ سہ ماہی کے منفی ایک فیصد کے مقابلے میں 7فیصد پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ…
Read More...

آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرل

کراچی(یو این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے ‘مسٹری مین’ سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ 5 اپریل کو صبا قمر نے اپنی 40ویں سالگرہ منائی، اُنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل ‘پاگل خانہ’ کی…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگا

لاہور(یو این آئی)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر سے سوال کیا گیا کہ 2025 آئی سی…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج نے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیئے

ڈی آئی خان( یو این آئی)سکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان میں کیے گئے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو…
Read More...

ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوئے ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی پیچھے ہٹ جاﺅں سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا،فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم…
Read More...

بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان میں دہشت گردی کا واضح اعتراف کرلیا

نئی دہلی(یو این آئی)بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کرلیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ میں عائد الزامات راج ناتھ نے قبول کرلیے جبکہ وزارتِ دفاع تردید ہی کرتی رہ گئی۔انڈیا ٹودے کی ایک رپورٹ کے مطابق راج…
Read More...

سال 2024کا پہلا مکمل سورج گرہن 8اپریل کو ہوگا

لاہور(یو این آئی)سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔سال 2024 کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا، اس وقت چاند سورج کے سامنے آجائے گا اور زمین کے کچھ حصے میں…
Read More...

وزیراعظم آفس ملازمین کی موجیں،4 اضافی تنخواہوں کی منظوری

اسلام آباد(یو این آئی) آئی ایم ایف بیل آﺅٹ پیکیج سے قبل وزیراعظم آفس کے افسران کیلئے 4 اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔ ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم ایف سے نئے بیل آﺅٹ پیکیج کی درخواست کیلیے واشنگٹن روانگی سے چند روز قبل وزیر خزانہ محمد…
Read More...