تیسرا T20،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا 179 رنز کا ہدف کیوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
قبل ازیں…
Read More...
Read More...