The news is by your side.
Monthly Archives

فروری 2024

جماعت اسلامی کا حکومت سازی کیلیے پی ٹی آئی کیساتھ تعاون سے انکار

لاہو(یو این آئی) جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تعاون سے انکار کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔…
Read More...

نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کو نامزد کردیا

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے مریم نواز کو نامزد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد…
Read More...

ن لیگ ،پی پی ،ق لیگ ،ایم کیوایم کا ملکر حکومت بنانے کا اعلان،پی ٹی آئی کو مفاہمت کے عمل کا حصہ بننے…

اسلام آباد(یو این آئی)مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ق) اورت دیگر اتحادی جماعتوں نے ساتھ چلنے اور مل کر حکومت بنانے کا کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو بھی مفاہمت کے عمل کا حصہ بننے کی دعوت دی ہے مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری…
Read More...

صدر، پیپلز پارٹی کا ہوگا،وزیر اعظم کیلئے ن لیگ کو سپورٹ کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(یو این آئی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر مملک کا عہدہ پیپلزپارٹی کا حق ہے ،وزیر اعظم کے لئے ن لیگ کا ساتھ دیں گے انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت وفاقی حکومت میں عہدے لینے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور خود کو وزیراعظم کی…
Read More...

اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار ہیں، ن لیگ نے پی ٹی آئی آزاد ارکان کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

لاہور(یو این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دیتے ہوئے تحریک انصاف کے آزاد ارکان کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی ،آزاد امید وار حکومت نہیں بنا سکتے تودیگر جماعتوں کو حق ہے وہ حکومت بنائیں،یہی آئینی اور…
Read More...

بانی چیئرمین نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کر دیا

اسلام آبا د(یو این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے علاوہ تمام جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ دیدیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے لئے علی امین گنڈاپور کو نامزد کر دیا ہے ۔سیکرٹری اطلات رﺅف حسن…
Read More...

قاتلانہ حملے میں چوہدری عدنان جاں بحق ہو گئے

راولپنڈی(یو این آئی)راولپنڈی حلقہ این اے 57 اور پی پی 19 کے امیدوار چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق جھنڈا جنجی کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں…
Read More...

7 نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی کی مریم نواز سے ملاقات

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے 7 نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات پی پی 240 بہاولنگر سے سہیل خان، پی پی 48 سیالکوٹ سے خرم ورک، پی پی 249 احمد پور شرقیہ سے شہزادہ گزین…
Read More...

مرکز، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹیاں قائم

اسلام آباد (یو این آئی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا کہ 8فروری کو اپنے ووٹ کے ذریعے پاکستان کے عوام نے اپنی سیاسی و جمہوری پختگی کا سکّہ منوایا ہے عوامِ پاکستان نے اپنے ووٹ کے ذریعے بانی چیئرمین عمران خان کو حب الوطنی کا بےمثال…
Read More...

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (یو این آئی) سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں استدعا کی…
Read More...