The news is by your side.
Daily Archives

25 فروری 2024

لاہور قلندرز اپنا پانچواں میچ بھی ہار گئی، زلمی 8 رنز سے کامیاب

لاہور(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے 212 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز…
Read More...

اویس شاہ سپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی(یو این آئی) پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے۔سپیکر آغا سراج درانی کی زیرِ صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا…
Read More...

صدر نے اجلاس نہ بلایا توسپیکر خود طلب کر سکتا ہے، اسحاق ڈار

لاہور (یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو سپیکر خود بلا سکتا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا، اس حوالے سے صدر عارف علوی کو 4 دن…
Read More...

صدر کاقومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار

اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کرنے سے انکارکر دیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے، صدرمملکت کا خیال ہے کہ وہ سمری…
Read More...