The news is by your side.

قاتلانہ حملے میں چوہدری عدنان جاں بحق ہو گئے

0

راولپنڈی(یو این آئی)راولپنڈی حلقہ این اے 57 اور پی پی 19 کے امیدوار چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق جھنڈا جنجی کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے

چوہدری عدنان کوپیٹ اور چہرے پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس سے اس کا چہرہ مسخ ہوگیا

چودری عدنان سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب تھے اور الیکشن 2014 24 اٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن میں امیدوار تھے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.