The news is by your side.
Daily Archives

21 فروری 2024

جسٹس (ر)مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی جاری رہے گی،سپریم کورٹ

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل کو جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ جب کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفیٰ یا ریٹائرمنٹ پر کارروائی ختم نہیں ہوسکتی۔یہ…
Read More...

عام انتخابات اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی)الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے کا معاملہ وفاقی کابینہ نے مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطح جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف…
Read More...

تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد( یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ انٹرا پارٹی الیکشن…
Read More...

گورنر پنجاب کیلئے احمد محمودمضبوط امیدوار

لاہور(یو این آئی) گورنر پنجاب کے لیے احمد محمود، قمر زماں کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام سامنے آگئے جن پر غور کیا جارہا ہے۔احمد محمود مضبوط امید وار ہیں شراکت اقتدار کے فارمولے کے تحت ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے معاہدے سامنے آنے لگے، گورنر…
Read More...

ن لیگ ،پیپلز پارٹی ،ایم کیو ایم کو 38 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

اسلام آباد(یو این آئی) 13 سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جب کہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف ،صدر آصف زرداری ،معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (یو این آئی)حکومت سازی کیلئے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں بڑی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ،دونوں پارٹیوں کے درمیان ایک معاہدے کی دستاویز پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔…
Read More...