The news is by your side.
Daily Archives

8 فروری 2024

عام انتخابات پرامن انعقاد پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاک فوج

راولپنڈی(یو این آئی) پاک افواج نے عام انتخابات کے پُرامن انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم عام انتخابات کے پرامن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں قانون…
Read More...

عام انتخابات 100فیصد شفاف ہوئے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(یو این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ‏ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، پورے پاکستان میں کسی ووٹر کو نہیں روکا گیا، یقین ہے ان انتخابات کے نتائج کو تسلیم کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن آفس میں…
Read More...

مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے، نواز شریف

لاہور(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے۔ نواز شریف نے ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کے مسائل تب ہی حل ہوسکتے ہیں جب ایک پارٹی کو اکثریت ملے۔…
Read More...

ملک بھر میں پولنگ جاری :موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد(یو این آئی)نئے حکمرانوں کے چناﺅ کے لئے ملک بھر میں پولنگ جاری ہے تاہم دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ مطابق ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر…
Read More...

بلاول بھٹو زرداری کا موبائل سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ

لاڑکانہ(یو این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے موبائل سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” (ٹوئٹر) پر بیان میں پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک بھر میں موبائل سروس…
Read More...

انتظار کی گھڑیاں ختم،12ویں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی ،

اسلام آباد ( یو این آئی):انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں عام انتخابات کیلئے آج پولنگ ہوگی۔ ملک بھر کے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقے ہیں جن کیلئے ملک کی تاریخ کے سب سے زیادہ 17 ہزار 816…
Read More...