The news is by your side.
Daily Archives

3 فروری 2024

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی عملے کی تربیت کامیابی سے مکمل,

اسلام آباد(یو این آئی ): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 ءکے کامیاب انعقاد کے لیے لگ بھگ14 لاکھ90 ہزار انتخابی عملے کی تربیت کامیابی سے مکمل کر لی ۔ ان تربیتی مشقو ں کے ذریعے اس امر کو یقینی بنایا گیا کہ تمام انتخابی عملہ عام…
Read More...

صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویربٹ نو مئی کے واقعات میں وعدہ معاف گواہ بن گئے

اسلام آباد( یو این آئی):نو مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کے سابق اراکین وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویربٹ نے عدالت میں بیان دے دیا۔ نو مئی کے واقعات کے مقدمات میں عمران خان اور شیخ رشید کی مشکلات میں اضافہ…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار،دونوں کو7,7سال قید کی سزا

اسلام آباد(یو این پی)عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کا ناح غیر شرعی قرار دیدیا دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،معزز جج…
Read More...

مرجاﺅں گا ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان:یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے ،بشری بی بی

راولپنڈی (یو این آئی)بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ چاہے رہے ہیں ڈیل ہو میں جیل کے اندر مر جاو¿ں گا ڈیل نہیں کروں گا اس قسم کے کیس میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ…
Read More...

نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتے ہیں، بلاول

چھاچھرو(یو این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو کاٹ دیں گے۔ چھاچھرو تھر پارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باقی سیاست دان…
Read More...

عام انتخابات میں 4 دن باقی،تمام سکیورٹی انتظامات مکمل

اسلام آباد (یو این آئی) نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت ہے ۔ عام انتخابات کے انعقاد میں صرف چار روز باقی رہ گئے ہیں ۔ الیکشن کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، سکیورٹی کو تین…
Read More...

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(یو این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ سی پی پی اے نے بجلی کے فی یونٹ کی…
Read More...