The news is by your side.
Daily Archives

18 فروری 2024

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاول بھٹو

ٹھٹھہ(یو این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’’پاور شیئرنگ فارمولا‘‘ مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پہلے 3 سال پہلے ہمیں اور پھر 2 سال آپ وزیراعظم بنیں، میں نے منع کردیا، اس طریقے سے وزیراعظم نہیں بنوں گا۔…
Read More...

پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند

کراچی(یو این آئی) پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی، صدر اور اسپیکر کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے ذرائع کے مطابق ملک میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی، پنجاب میں بھی دو تین وزیر پیپلزپارٹی سے لیے جائیں…
Read More...

آر پی او راولپنڈی خرم علی 15 دن کی رخصت پر چلے گئے

راولپنڈی (یو این آئی)آر پی او راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی بیرون ملک رخصت پر چلے گئے۔ ان کے فیملی سمیت برطانیہ روانہ ہونے کی اطلاعات ہیں اور وہ 2 مارچ کو واپس آئیں گے۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس اور انتخابات میں دھاندلی…
Read More...

پختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا اتحاد پر اصولی اتفاق

پشاور(یواین آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پختونخوا میں حکومت سازی کے معاملے پر پی ٹی ا?ئی پی سے کامیاب مذاکرات کیے ہیں جس کی ضیا اللہ بنگش نے بھی تصدیق کردی۔ خیبرپختونخوا میں حکومت سازی اور مخصوص نشستوں کے حصول کیلیے تحریک انصاف اور پی ٹی…
Read More...

پی ایس ایل 9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست

لاہور(یو این آئی): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت…
Read More...