The news is by your side.
Daily Archives

27 فروری 2024

دفاعی چیمپیئن قلندرز کو لگاتارچھٹی شکست، سلطانز 60رنز سے کامیاب

لاہور(یو این آئی) پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں منگل کو کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے 214 رنز کے جواب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 17 اوورز میں 154 رنز پر…
Read More...

پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک،

اسلام آباد(یو این آئی):بھارت کی جانب سے پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک،حملے سے متعلق مزید سوالات بھی اٹھ گئے ہیں۔ 14 فروری 2019 کو پلوامہ خود کش حملے میں 40 بھارتی فوجی مارے جانے پر مودی سرکار نے الزام پاکستان کے سر تھوپ دیا تھا اور دونوں…
Read More...

نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے صدر کو دوبارہ ایڈوائس بھیج دی

اسلام آباد(یو این آئی) 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے میں صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیر اعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے دیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…
Read More...

صدارتی انتخابات کا شیڈول یکم مارچ کو جاری ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کا شیڈول یکم مارچ کو جاری ہوگا۔ الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدر کے انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا، آئین کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے ایک دن مقرر کیا جائے گا…
Read More...

190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (یو این آئی) 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی تاہم پاکستان تحریک انصاف کے قائد اور سابقہ خاتون اول نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ…
Read More...

پٹرول ساڑھے 4 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (یو این آئی) حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانے کی تیاری شروع کردی،بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے پٹرول ساڑھے 4 روپے مہنگا…
Read More...

پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ 26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کواڈ کاپٹر کی باقیات مل…
Read More...

قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ ، الیکشن کمیشن کے حیلے بہانے

اسلام آباد(یو این آٗئی): قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ  نہ ہوسکا۔ سماعت کل تک ملتوی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم…
Read More...

نیشنل پریس کلب کی سالانہ جنرل باڈی کااجلاس ،مالیاتی رپورٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد ( یو این آئی) نیشنل پریس کلب کی سالانہ جنرل باڈی کااجلاس صدر نیشنل پریس کلب انور رضا کی زیر صدارت منعقد ہوا، صدر نے گذشتہ برس صحافیوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کئے جانیوالے اقدامات سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا، سیکرٹری خلیل…
Read More...