The news is by your side.
Daily Archives

24 فروری 2024

ن لیگ کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے ،مریم نواز نے کرسی سے اٹھ کر ملک محمد خان کو مبارکباد دی سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے…
Read More...

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کاسال2023 ءمیں 89.2ارب روپے کے ریکارڈ قبل از ٹیکس منافع کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی)2024 ملک کے سب سے بڑے اور قدیم ترین بین الاقوامی بینک، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک )پاکستان( نے سال 2023ءکے لیے اپنے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک نے سال 2023ئ میں 89.2 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع کی صورت میں…
Read More...

بھارت سمیت مختلف ممالک کے میڈیا جھوٹا پراپیگنڈاپھیلا رہے ہیں، پاکستانی حکام

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستانی حکام نے ایران کی جانب سے پاک سرزمین پرکارروائی اور کالعدم تنظیم کے کمانڈرکی تردید کر دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت سمیت مختلف غیر ملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈاجاری کر…
Read More...

سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل

اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس میں سزاوں کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی اپیلوں کی سماعت بھی پیر کو ہوگی۔…
Read More...

سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اپوزیشن کا احتجاج

کراچی(یو این آئی) سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جبکہ اپوزیشن نے ایوان کے باہر شدید احتجاج کیا اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ 147 ارکان نے…
Read More...

9 مئی کیسز؛ عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم

لاہور(یو این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیسز میں عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ جناح ہاو¿س، عسکری ٹاور، مسلم لیگ ن ہاو¿س جلانے سمیت 7 دیگر مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری…
Read More...

پشاورزلمی نے پی ایس ایل کے 9 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دے دی ،

ملتان ( یو این آئی):پشاورزلمی نے پی ایس ایل کے 9 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیت لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کی جانب سے دیئے گئے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 174 رنز بنا کر…
Read More...

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان سے خواتین کی مخصوص نشستیں الاٹ کر دیں

اسلام آباد(یو این آئی):الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان سے خواتین کی مخصوص نشستیں الاٹ کر دیں ۔جس کے مطابق مسلم لیگ ن کو مجموعی طور پر 23، پیپلزپارٹی کو 14، ایم کیوایم پاکستان کو 5، جے یو آئی کو 2، آئی پی پی اور ق…
Read More...