The news is by your side.
Daily Archives

6 فروری 2024

آر آئی یو جے  کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان ،طارق علی ورک صدرمنتخب

اسلام آباد (یو این آئی)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے ) کے سالانہ انتخابات سے 2024-25 کے نتائج کا اعلان ، طارق علی ورک صدر اور آصف بشیر چودھری جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ ندیم چودھری فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔…
Read More...

دو دن بعد فتح اور ترقی کا سورج طلوع ہوگا ، نواز شریف

قصور(یو این آئی) نواز شریف نے کہا ہے کہ دو دن بعد فتح اور ترقی کا سورج طلوع ہوگا ،فیصلہ آٹھ فروری کو آناہے کھڈیاں میں جشن کا سماں آج ہی نظر آرہا ہے ،آج ساری یوتھ نواز شریف کے ساتھ ہے اور یہ ہمارے کندھے سے کندھا ملا کر ملک کی ترقی میں حصہ…
Read More...

انتخابی مہم رات 12 بجے ختم ،میڈیا کو رزلٹ نشر کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(یو این آئی)انتخابی مہم کا وقت رات 12بجے ختم ہوجائے گا،الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ 6فروری کی شب 12 بجے کے بعد کوئی بھی شخص کسی یاسی سرگرمی کانہ توا نعقاد کر ے گا اور نہ ہی اس میں شرکت کرے گا…
Read More...

بلاول کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن سے محض دو دن قبل بلاول بھٹو کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شاہ محمد زمان نامی شہری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جس…
Read More...

اوگرا نے سوئی گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(یو این آئی)اوگرا نے سوئی گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا ،اوگرا نے 2 فروری سے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 جبکہ سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا ۔اوگرا نے اضافے کا نوٹیفیکیشن منظوری کیلئے وفاقی حکومت کو اطلاق…
Read More...

بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر

اسلام آبا د(یو این آئی)تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے عدالت سے انٹرا پارٹی انتخابات کے 13 جنوری کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا…
Read More...

عام انتخابات کا میدان سجنے کو تیار،ایک دن کا وقت باقی رہ گیا،انتخابی مہم آج رات ختم،

اسلام آباد(یو این آئی): ملک میں نئے عام انتخابات کا مرحلہ قریب آ گیا ، قوم اب سے ایک دن بعد (8 فروری) کو نئی حکومت کے انتخاب کے لیے اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کرے گی، آج سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم بھی اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی…
Read More...

مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے موسیقی کی دنیا کا ایک نیا اعزاز حاصل کر لیا

اسلام آباد (یو این آئی ):مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے موسیقی کی دنیا کا ایک نیا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور ان کے البم کو ’البم آف دی ایئر‘ کا گریمی ایوارڈ چوتھی بار مل گیا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ امریکی شہر لاس ایجنلس میں اتوار کو…
Read More...